حضرت مولانا محمد یحییٰ قادری نقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت علامہ شیخ محمد بن ہاشم فاضل سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا قاضی سلطان محمود (اعوان شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا عبدالقادر سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا عبد القادر کے مورث اعلیٰ عبد الکریم نامی بزرگ، مدینہ منورہ سے ہندوستان تشریف لائے اور سلہٹ میں مقیم ہوئے، ان کی اولاد کی چھٹی پشت میں مولوی کلیم نامور بزرگ اور حضرت مرزا مظہر جان[1] جاناں المتوفی ۱۱۹۵ھ کے مرید وخلیفہ تھے، ان کےپوتے ابو سعید محمد محمود نواب مرشد آباد کے ندیم ورعاقبت محمود کے لقب سے ملقب تھے، یہ مولانا عبد القادر صاحب ترجمہ کے دادا تھے مولانا عبد القادر کے والد مولوی ابو النصر محمد ادریس صاحب صد الصدور کے منصب پر فائز تھے، مولانا عبد القادر نے مولوی رمضان اللہ سے تکمیل علم کی، مولوی رمضان اللہ سے تکمیل علم کی، مولوی رمضان اللہ صاحب حضرت مولانا بحر العلوم محمد عبد العلی فرنگی محلی کے سلسلۂ تلمذ سے وابستہ تھے، صاحب ترجمہ اپنے اوقات درس و تدریس اور تصنیف و تالیف میں مصروفیت رکھتے تھے ‘‘الفوائد القادریہ&rsquo۔۔۔
مزیدحضرت علامہ ولایت حسین بن خیرات حسین حنفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید