حضرت شیخ حسام الحق عرفان الکوثر مانکپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت اسحاق بن شمس الدین قریشی خراسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت قاضی سید عبدالملک شاہ اجمل رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت قاضی سیدعبدالملک المعروف بہ شاہ اجمل کئی سلسلوں سےوابستہ تھے۔آپ سلسلہ چشتیہ جہانیہ وقادریہ وسہروردیہ میں حضرت سیدجلال الدین بخاری المعروف بہ مخدوم جہانیاں جہاں گشت کےمریداورخلیفہ تھے۔آپ نےحضرت قاضی شیخ قوام الدین دہلوی سےبھی خرقہ خلافت پایا۔ حضرت قاضی شیخ قوام الدین دہلوی کوحضرت نصیرالدین چراغ دہلی کامریداورخلیفہ ہونےکا شرف حاصل تھا۔ وفات: آپ نے۲۵رمضان۸۶۴ھ کووفات پائی۔آپ کامزاربہرائش میں مولوی شاہ نعیم اللہ کےمزار کےقریب واقع ہے۔ (تذکرہ اولیاءِ پاک و ہند)۔۔۔
مزید