/ Tuesday, 14 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ محمد اسماعیل اودھی

حضرت شیخ محمد اسماعیل اودھی (فیض آباد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت قطب الدین کمال واحدیت

حضرت قطب الدین کمال واحدیت (نارنول) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت میراں سید شاہ بھیکہ

حضرت میراں سید شاہ بھیکہ  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت  میران شاہ بھیکہ شیخ وقت تھےاورقطب زماں تھے۔ حسب و نسب: آپ کانسب نامہ پدری کئی واسطوں سےحضرت امام حسین پرمنتہی ہوتاہے۔۱؎پس آپ حسینی ہیں، آپ کا سلسلہ مادری سیدزیدکےلشکرسےجاملتاہے۔ خاندانی حالات: سرورعال حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نےزیدکوجوآپ کےاجدادسےتھے،ہندوستان جانےکی بشارت دی۔حسب اشارت بربشارت حضرت زید مع متعلقین ترمذ سےہندوستان آئےاور سیانامیں قیام فرمایا۔سیاناکوایک برہمن رئیس نےاپنےنام پرآبادکیاتھااوروہی اس شہرکاحاکم تھا۔ حضرت زید نے معرکہ جنگ میں وفات پائی،ان کی وفات کےبعدسیدسلیمان نےسیاناپرچڑھائی کی۔ سیاناکوفتح کرنےکےبعداس کانام سیوانہ رکھا۔۱؎ والدماجد: آپ کےوالدماجدکانام سیدیوسف ہے،وہ سیدقطب الدین کےصاحب زادےتھے۔ والدہ ماجدہ: آپ کی والدہ ماجدہ کانام بی بی ملکوہے۔۲؎ ولادت: آپ ۷ رجب ۱۰۴۶ھ کوپیداہوئ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابو العلا سرہندی

حضرت خواجہ ابو العلا سرہندی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد عابد لاہوری

حضرت مولانا محمد عابد لاہوری  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           مولانا محمد عابد لاہوری: بڑے عالم فاضل،فقیہ،اہل بیت علم سے تھے یہاں تک کہ علم و عمل اور ورع و تقوےٰ میں علمائے عصر اور اولیائے وقت سے سبقت لے گئےتھے۔آپ کا نسب آبائی حضرت ابا بکر صدیق پر منتہیٰ ہوتا ہے، ہر رات نماز تہجد  میں ساٹھ دفعہ سورۂ یٰس پڑھتے تھے اور مرض الموت  میں جو آپ کو  اسہال کی بیماری تھی آپ نے ہر رات نماز تہجد میں ۳۵بار سورۂ یٰسن اور ۲۰ہزار بار ذکر کلمۂ طیبہ اور ہزار بار ذکر نفی واثبات بہ حبس دم اور تلاوت ایک منزل قرآن شریف و ہزار بار درو شریف روز مرہ وظیفہ مقرر کیا ہوا تھا۔آپ کے حلقۂ مجلس میں روزانہ قریب دوسو کے علماء وصلحاء بیٹھا کرتے تھے۔آپ نہایت اشتیاق سے پا پیادہ لاہور سے حرمین شریفین میں پہنچے اور حج و زیارت روضہ رسول مقبول سے مشرف ہوکر واپس آئے ۔۔۔

مزید

آل محمد مارہروی، برہان الموحدین، سید شاہ

  آل محمد مارہروی، برہان الموحدین، سید شاہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سید شاہ آل محمد۔کنیت:ابوالبرکات۔لقب:برہان الموحدین۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سید شاہ آل محمد، بن صاحب البرکات سید شاہ برکت اللہ بن سید شاہ اویس بلگرامی بن سید شاہ عبد الجلیل بلگرامی بن سید میر عبدالواحد بلگرامی۔الیٰ آخرہ۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت: آپ بروز بدھ،18رمضان المبارک،1111ہجری کوبلگرام میں سید شاہ برکت اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: تمام ظاہری وباطنی علوم کی تعلیم وتکمیل اپنے والدِ ماجد سے حاصل کی،آپ اپنے وقت کے شیخِ طریقت ہونیکے ساتھ ساتھ،علومِ شریعت کےبھی ماہرِ کامل تھے۔آپ کا اکثر وقت اپنے والدِ گرامی اور دیگر اکابرینِ امت کی تصنیف کردہ کتب کے مطالعہ میں  گزرتا تھا۔ بیعت وخلافت: سید شاہ برکت اللہ علیہ الرحمہ نے آپ کو تمام سلاسل کی اجازت خلافت سے مشرف فرمایا تھا۔آپ کوحضرت شاہ برکت اللہ علیہ الرحمہ نے اپنی۔۔۔

مزید

شمس الدین حبیب اللہ ملکی، خواجہ

شمس الدین حبیب اللہ ملکی، خواجہ ۔۔۔

مزید

حضرت ابو الشرف شاہ پیر محمد اشرف سلونی وجدانی

حضرت ابو الشرف شاہ پیر محمد اشرف  سلونی وجدانی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت حجۃ اللہ غیب اللسان دہلوی

حضرت حجۃ اللہ غیب اللسان دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ رکن الدین ابوالحسن اول

حضرت شاہ رکن الدین ابوالحسن اول رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید