/ Friday, 29 March,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(316)  تلاش کے نتائج

حضرت علامہ شیخ ملا رمضان عمر البوطی

حضرت علامہ شیخ ملا رمضان عمر البوطی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا عبد الوہاب صدیقی

حضرت علامہ مولانا عبد الوہاب صدیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا قاضی عبدالحفیظ قادری

حضرت مولانا قاضی عبدالحفیظ قادری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شبیر احمد دہلوی

حضرت مولانا شبیر احمد دہلوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

ظریف فیضی، شیخ العارف، علامہ مولانا محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

ظریف فیضی، شیخ العارف، علامہ مولانا محمد، رحمۃ اللہ تعالی علیہ ولادت: ۱۹۱۰ء والدِ محترم: حضرت مولانا الہٰی بخش قادری متوفی ۱۳۷۰ھ ابتدائی تعلیم: جامعہ جلالیہ اوچ شریف مولانا قطب الدین صاحب، والدِ محترم مولانا الہٰی بخش قادری صاحب۔ تکمیل: علوم عقلیہ نقلیہ بمع دورۂ حدیث شریف حضرت مولانا خواجہ فیض محمد شاہ جمالی علیہ الرحمہ حضرت مولانا غلام محمد گھوٹوی۔ بیعت: حضرت مولانا خواجہ فیض محمد شاہ جمالی علیہ الرحمہ۔ خلافت: حضرت مولانا خواجہ فیض محمد شاہ جمالی، مفتی اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا خان قطب مدینہ مولانا ضیاءالدین مدنی علیہم الرحمہ۔ تدریس: جامعہ مدینۃ العلوم اوچ شریف، جامعہ جلالیہ دربارِ مخدوم جلال الدین بخاری جامعہ گیلانیہ دربار محبوب سبحانی اوچ شریف مدرسہ مخدوم غلام میراں شاہ صاحب جمال الدین والی رحیم یار خاں جامعہ فیضیہ رضویہ احمد پور شرقیہ۔ تلامذہ: حضرت علامہ مفتی محمد منظور احمد ۔۔۔

مزید

مفتی غلام قادر کشمیری

مفتی غلام قادر کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی: مولانا مفتی غلام قادر بن مولانا نور ولی علیہمالرحمہ۔ آپ کا تعلق متوسط زمیندار اور علمی گھرانے سے تھا۔ مقامِ ولادت:  کشمیر جنت نظیر کی تحصیل حویلی ضلع پونچھ کے گمنام قصبے شاہ پور میں تولد ہوئے ۔ تحصیلِ علم: حسبِ دستور ابتدائی تعلیم اپنے والد بزرگوار مولانا نور ولی اور اپنے بڑے بھائی مولانا فقیر محمد سے حاصل کی اور بعد ازاں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لئے دارلعلوم نعمانیہ لاہور،دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف ، دارالعلوم نظامیہ فرنگی محل اور دارالعلوم نعیمیہ مراد آباد جیسے اعلیٰ علمی مراکز سے تعلیم حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ کرام میں صدر الافاضل مفسر قرآن علامہ سید نعیم الدین مراد آبادی،شیخ الحدیث علامہ سر دار احمد محدث اعظم پاکستان  اور مفتی علامہ مصطفٰی رضا خان بریلوی وغیرہ جیسے مقتدر اور جید علمائے کرام شامل تھے ۔ علیہم الرح۔۔۔

مزید

فضل الرحمٰن قادری، جانشینِ قطب ِمدینہ، حافظ، قاری،مفتی محمد

 فضل الرحمٰن قادری، جانشینِ  قطب ِمدینہ، حافظ، قاری،مفتی محمداسمِ گرامی:    محمد فضل الرحمٰن مدنی۔ (والدِ محترم قطبِ مدینہ﷫ نے آپ کا نام حضرت شاہ فضل الرحمٰن محدث گنج مراد آبادی کے نام پر رکھا)ولادت:       ربیع الثانی ۱۳۴۴ھ/  دسمبر ۱۹۲۵ء ،بوقتِ اَذانِ صبح۔جائے ولادت:          محلہ باب السلام، زقاق الزرندی، مدینۂ منوّرہ، حجازِ مقدّس عرب شریف۔نسب:آپ کا سلسلۂ نسب حضرت سیّدنا عبدالرحمٰن﷜ بن حضرت سیّدنا ابوبکر صدّیق﷜ سے ملتا ہے۔ گھرانے کے جدِّ اعلیٰ شیخ قطب الدین قادری﷫تھے۔ آپ کے اَجداد میں حضرت مولانا عبدالحکیم فاضل سیالکوٹی﷫ بہت مشہور عالم گزرے ہیں۔نعمتِ خاص:جب مدینۂ منوّرہ  میں کوئی بچہ پیدا ہوتا تو چالیس دن پورے ہونے کے بعد ، نو مولود کو نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہنا۔۔۔

مزید

شاہ احمد نورانی صدیقی، قائد ملت اسلامیہ، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

 شاہ احمد نورانی صدّیقی، قائدِ ملّتِ اسلامیہ، امام اسمِ گرامی:    شاہ احمد نورانی۔اَلقابات:       قائدِ اہلِ سنّت، قائدِ ملّتِ اسلامیہ، امامِ انقلاب، مجاہدِ اسلام، حق و صداقت کی نشانی، غازیِ ختمِ                    نبوّت، فاتحِ مرزائیت، عالمی مبلغ اسلام، یاد گارِ اَسلا ف۔والدِ ماجد:     سفیرِ اسلام مبلغِ اعظم حضرت علامہ مولانا شاہ محمد عبدالعلیم صدّیقی﷫ میرٹھی مدنی(خلیفۂ اعلیٰ           حضرت﷫)۔جدِّ امجد(دادا):         نجیبِ مصطفیٰﷺ حضرت علامہ  مولانا شاہ محمد عبدالحکیم جوؔش و حکیمؔ صدّیقی میرٹھی﷫        ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد شریف رضوی ملتان

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد شریف رضوی ملتان علیہ الرحمۃ شیخ الحدیث مولانا محمد شریف رضوی، ملتان   فاضل جلیل شیخ الحدیث علامہ محمد شریف رضوی ولد جناب محمد حسن ولد مولانا صالح محمد بھکھڑا شریف (میانوالی) میں پیدا ہوئے۔ [۱] [۱۔ آپ کی تاریخ پیدائش کا پتہ نہیں چل سکا، البتہ عمر کے حساب سے تقریباً ۱۹۳۲ء بنتی ہے۔] آپ کے جدِّ امجد مولانا صالح محمد جیّد عالم اور باکرامت ولی تھے۔ زمینداری کے علاوہ علومِ اسلامیہ کی تعلیم میں مصروف رہتے تھے اور طلباء کے کھانے کا انتظام خود اپنے گھر سے کرتے تھے۔ حضرت مولانا محمد شریف رضوی کے والد ماجد نے ابتدائی کتب صرف و نحو اور قرآن مجید اپنے والد محترم سے پڑھا اور پھر ان کے انتقال کی وجہ سے مزید تعلیم حاصل نہ کرسکے۔ قرآن پاک کی تلاوت ان کا بہترین مشغلہ ہے۔ علاوہ ازیں زمینداری کرتے ہیں اور گھر کے تمام امور اپنے ہاتھوں سر انجام دیتے ہیں۔ تحصیلِ علم: آپ نے فارسی ک۔۔۔

مزید

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید نور البصر قادری گیلانی امینی رضوی

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید نور البصر قادری گیلانی امینی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید نور البصر قادری گیلانی امینی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعرات 18 شوال المکرم 1438 ہجری بمطابق 13 جولائی 2018 کو انتقال فرماگئے ۔  انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔

مزید