/ Thursday, 09 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(222)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ طاہر رفیق کشمیری

حضرت خواجہ طاہر رفیق کشمیری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبدالواحد صفاتی فنا

حضرت شیخ عبدالواحد صفاتی فنا رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد سلیم چشتی صابری لاہوری

حضرت شیخ محمد سلیم چشتی صابری لاہوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مادھو لال حسین لاہوری

حضرت شیخ مادھو لال حسین لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا نام شیخ حسین ہے، لیکن آپ مادھو لال کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کے والد کا نام کلسن رائے تھا، انہوں نے سلطان فیروز شاہ کے عہد میں اسلام قبول کیا اور ان کا نام شیخ عثمان رکھا گیا۔ ولادت: آپ 945ھ میں لاہورمیں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم:جب آپ سات سال کےہوئےمکتب میں بھیجےگئے،حافظ ابوبکرسےچھ پارےحفظ کئے،آپ نے شیخ سعداللہ سےتفسیرمدارک کاکچھ حصہ پڑھا،آپ تعلیم زیادہ دن جاری نہ رکھ سکے کیونکہ ایک ولیِ کامل کی نگاہ سے آپ علومِ ظاہری وباطنی سے سرفراز ہوئے۔ بیعت وخلافت:حضرت شیخ بہلول نےآپ کومریدکیااورخرقہ خلافت سےسرفرازفرمایا۔ سیرت وخصا ئص:آپ بڑے صاحب عشق و محبّت اور واقفِ ذوق و شوق تھے۔ آپ علیہ الرحمہ نے  چھتیس سال عبادت،ریاضت اور مجاہدے میں گزارے۔ روزانہ ایک کلامِ پاک ختم کرنا آپ کا معمول تھا۔ حضرت دات۔۔۔

مزید

حضرت محمد عارف چشتی صابری

حضرت محمد عارف چشتی صابری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام: آپ کا نام محمد عارف تھا۔ بیعت وخلافت: آپ نے لاہور ہی میں شیخ عبد الخالق چشتی سے بیعت کی اور خلافت حاصل کی۔ آپ اپنے شیخ کے جلیل القدر خلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص: آپ صاحبِ کشف وکرامت، درویش، فقیر اور ولئ کامل تھے۔ آپ پربے شمار اسرارِ ربانی منکشف تھے۔ علومِ شریعت وطریقت کے یکسا ماہر تھے۔اور آپ کی شانِ فقری بھی بہت بلند ہے ،صابر وشاکر تھے جو میسر آتا تناول فرمالیتے، لیکن مہمانوں کی دل کھول کر خدمت فرماتے۔ آپ کو سماع کا بھی بہت شوق تھا۔ سماع میں آپ پر کیفیت طاری ہوجاتی  تو ذوق و محبت میں رقص کرنے لگتے۔(لیکن ایک بات کا خیال رہے  کہ قوالی سننے کے دوران  اولیائے کرام کا جو رقص کرنا منقول ہوتا ہے تو ان کا رقص کرنا اپنے اختیار سے نہیں ہوتا  بلکہ جب وہ اپنے کیفیت کے متعلق اشعار سنتے ہیں تو وہ بے خود ہوکر بے اختیار رقص کرنے لگتے ہیں ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد صدیق چشتی صابری لاہوری

حضرت شیخ محمد صدیق چشتی صابری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ لاہور میں بلند پایہ چشتی بزرگ ہوئے ہیں علوم شریعت و طریقت میں وحید و فرید تھے۔ سارا دن طلبا کی تدریس میں مصروف رہتے شام کے بعد طالبات حق کو تلقین فرمایا کرتے تھے پنجاب بھر سے آپ کی خدمت میں لوگ حاضر ہوتے اور دینی و دنیاوی امور حل کراتے تھے سماع اور وجد کے دوران آپ جس پر نظر ڈالتے اسے تارک الدینا بنادیتے تھے آپ کو محمد عارف لاہوری رحمۃ اللہ علیہ سے خرقۂ خلافت ملا تھا اور لاہور میں ہی قیام پذیر رہے آپ آٹھ ماہ ذی الحجہ ۱۰۸۴ھ کو فوت ہوئے۔ آپ کا مزار بھی زین خان کے میدان میں ہے۔ زدنیا رفت در خلد معلّی چو صدیق آں ولی راہ تحقیق رقم شد شیخ قدسی سال تاریخ ۱۰۸۴ھ بدیگر بار شمع عشق صدیق ۱۰۸۴ھ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعدی وزیر آبادی

حضرت شیخ سعدی وزیر آبادی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت محب اللہ شامی

حضرت محب اللہ شامی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سیدمحمد فاضل متوکل

حضرت سیدمحمد فاضل متوکل علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ حافظ احمد یسوی

حضرت خواجہ حافظ  احمد یسوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید