حضرت شاہ ابو الخیر نولکھ ہزاری شاہ کوٹی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محترم جناب سید شریف احمد شرافت قادری نوشاہی مصنف،شریف التو اریخ، و دیگر کتب کثیرہ نے حضرت شاہ ابو الخیر نولکھھ ہزاری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں راقم کو جو معلومات فراہم کی ہیں من وعن درج ذیل ہیں۔ شاہ ابو الخیر رحمتہ اللہ علیہ کے والد کے نام سید عمر تھا،بخاری نسب کے سادات سے تھے،نولکھ ہزاری کی وجہ تسمیہ یہ ہے،سننے میں آیا ہے کہ آپ نے اپنی عمر میں نو لاکھ اور ایک ہز ار مرتبہ کلام اللہ شریف ختم کیا اسی لیئے آپ اس نام سے مشہور ہوئے۔ بیعت طریقت: آپ کی بیعت حضرت شیخ عبد الجلیل چوہڑ بندگی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی،وہیں سے خلافت پائی، م۔۔۔
مزید