اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(8)  تلاش کے نتائج

حضرت علامہ مشتاق احمد نظامی الہٰ آبادی

حضرت علامہ مشتاق احمد نظامی الہٰ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خطیب شہیر حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی ابن حاجی محرم علی، ۱۵؍اگست ۱۲۲۹؁ء کو اپنےوطن پھول پور ضلع الہ آباد میں پیدا ہوئے، دس برس کی عمر میں درجہ چہارمپاس کر کے الہ آباد کے مشہور مدرسہ سُبحانیہ میں داخل ہوئے، اور علامہ نظام الدینبلیاوی مدظلہ سے معقول ومنقول کی امہات کتب کےعلاوہ صحاح ستہ کا دور کیا اور سند فراغت حاصل کی، رئیس التارکین بقیۃ السلف حضرت مولانا شاہ محمد حبیب الرحمٰن قادری مدظلہٗ العالی سے بھی، جو کہ اس زمانہ میں مدرسہ سبحانیہ کےصدر مدرس تھے چند کتابیں پڑھیں اور بیعت کا تعلق قائم کیا،مدرسہ سُبحانیہ میں درس دیا، اور عالم، مولوی کا کورس مدرسہ مصباح العلوم میں پڑھایا، ایک سال جامعہ حبیبیہ میں تدریسی فرائض انجام دیئے، آپ کو درس نظامی کے جملہ علوم و فنون میںپوری بصیرت حاصل ہے، پورےہندوستان میں آپ کی خطابت کا غلغلہ ہے: بڑے بڑے۔۔۔

مزید

حضرت مولوی میر باز خان

حضرت مولوی میر باز خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ الاسلام حضرت عبداللہ انصاری ہروی

شیخ الاسلام حضرت عبداللہ انصاری  ہروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عبداللہ ۔کنیت: ابواسماعیل۔لقب: شیخ الاسلام،شیخ السالکین،پیرِہرات۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:خواجہ عبداللہ انصاری بن ابومنصوربلخی بن جعفربن ابومعاذ بن محمدبن احمدبن جعفربن ابومنصورتابعی بن ابو ایوب انصاری۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت بروز جمعۃ المبارک 2/شعبان المعظم 396ھ،مطابق  مئی 1006ء کو"ہرات"(افغانستان) میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: آپ نے  ابتدائی تعلیم   اور فقہ وغیرہ یحیٰ بن عمار الشیبانی  سے حاصل کیے،اس کے بعد علم کے لئے طوس ،بسطام،اور بغداد کا سفر کیا،بغداد میں شیخ ابو محمد خلال البغدادی سے استفادہ کیا۔علم التصوف شیخ  ابوسعید ابوالخیر سے حاصل کیا۔آپ کا حافظہ بہت تیز تھا ،جو چیز ایک مرتبہ نظر سے گزرجاتی پھر کبھی نہ بھولتی۔آپ فرماتے ہیں: مجھے کھانا۔۔۔

مزید

قافی القضاۃ حضرت سعد بن شمس الدین نابلسی

قافی القضاۃ حضرت سعد بن شمس الدین نابلسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ قاضی القضاۃ سعد بن شمس الدین محمد بن عبداللہ بن سعد بن ابی بکر ویری نابلسی: منگل کے روز ۱۷؍رجب۷۶۸؁ھ کو پیدا ہوئے،ابو السعادات کنیت اور سعد الدین لقب تھا۔اصل میں شہر دیر کے جو شہر نابلس کے پاس واقع ہے،رہنے والے تھے چنانچہ اسی لیے ابن الدیری کے نام سے معروف تھے مگر اخیر کو قاہرہ میں آکر مقیم ہوئے،برے ذکی اور ذی حافظہ تھے،پہلے اپنے والد سے علم پڑھنا شروع کیا اور قرآن کو حفظ کر کے بہت سی کتابیں ۱۲روز کے عرصہ میں حفظ کیں پھر کمال سریحی اور حمید الدین اور علاء بن نقیب اور شمس بن خطیب شافعی سے استفادہ کیا اور شمس قونوی صاحب ورد البحار اور حافظ الدین صاحب فتاویٰ بزازیہ کی صحبت کی اور برہان ابراہیم بن زین عبد الرحیم بن جماعہ سے روایت احادیث کی سندلی یہاں تک کہ اپنے زمانہ کے امام علامہ اور فقیہ فہامہ ہوئے استحضار مسائل مذہیبہ اور سریع اد۔۔۔

مزید

شیخ محمد صبغۃ اللہ رحمہ اللہ

ولادت با سعادت: آپ حضرت قیوم ثانی کے سب سے بڑے فرزند ہیں۔ ۱۰۳۲ھ میں پیدا ہوئے۔ حضرت قیوم اول نے حضرت قیوم ثانی سے فرمایا کہ محمد معصوم! اس فرزند میں اصلی نور دکھائی دیتا ہے۔ اس کا نام صبغۃ اللہ رکھو۔ تحصیل علم: آپ نے علم معقول و منقول انتہائی درجہ تک حاصل کیے۔ بعد ازاں اپنے والد امجد کی خدمت میں علم باطن حاصل کیا۔ آپ حضرت قیوم اول کے کمالات کے جامع اور صاحب کرامات تھے۔ والد بزرگوار نے آپ کو ولایت کا بل و غور کی خلافت دے کر رخصت فرمایا۔ وہاں آپ سے فیض جاری ہوا۔ ہر صبح و شام ہزار ہا آدمی حلقہ میں شامل ہوئے۔ ۹ ربیع الثانی ۱۱۲۱ھ میں آپ کا وصال ہوا اور اپنے والد امجد کے قبہ میں دفن کیے گئے۔  ۔۔۔

مزید

حضرت مفتی غلام محمد لاہوری

حضرت مفتی غلام محمد لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

استاذ العلماء مولانا محمد قدیر بخش بد ایونی

استاذ العلماء مولانا محمد قدیر بخش بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت مولانا علامہ محمد قدیر بخش ابن مولانا مفتی حافظ بخش رحمہا اللہ تعالیٰ۔والدِ ماجد نے تاریخی نام"منظور الحبیب"(1307ھ)تجویز کیا۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1307ھ،مطابق  1989ءکو  میں" آنولہ "(مضافات بریلی،انڈیا)میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: درسِ نظامی کی اکثر و بیشتر کتابیں "مدرسہ شمس العلوم" بدایوں میں حضرت والد ماجد سے پڑھیں ۔شرح جامی کی ابتداء مولانا شاہ عبد المقتد ر بد ایونی قدس سرہ سے کی اور بعض درسی کتابیں بھی ان سے پڑھیں۔ 1327ھ1909ء میں حضرت تاج الفحول شاہ عبد القادر بد ایونی قدس سرہ کے عرس کے موقع پر سند اور دستار فضیلت حاصل کی ۔ بعد ازاں حکیم سید حسن مراد آبادی سے دو سال میں طب کی کتابیں پڑھیں۔ سیرت وخصائص: استاذالعلماء والفضلاء ،فاضلِ جلیل، عالمِ نبیل حضرت علامہ مولانا محمد قدیر بخش۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام سدیدالدین تونسوی

حضرت خواجہ غلام سدیدالدین تونسوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید