/ Sunday, 19 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(241)  تلاش کے نتائج

شیخ فارس

حضرت شیخ فارس ﷫۔۔۔

مزید

ابوبکر طرطوسی

حضرت ابوبکر طرطوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو کثرت عبادت ورع اور تقویٰ کی وجہ سے طاؤس الحرمین کا لقب ملا تھا، کئی سال تک مکہ مکرمہ  میں مجاور رہے ، آپ حضرت ابوالحسین مالکی کے شاگرد تھے، حضرت ابراہیم کرمان شاہی سے صحبت رکھتے تھے اور اپنی روحانی نسبت آپ سے ہی قائم رکھی۔آپ ۶۷۴ھ میں فوت ہوئے، آپ کی قبر مکہ معظمہ میں ہے۔ حضرت بوبکر طرطوسی ولیقطب ربانی است سالِ وصل او    شد چو از ملک جہاں اندر خباںنیز بوبکرِ سعید است اے جواں(خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

عبداللہ ہمدانی

شیخ ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ یحییٰ ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ شیخ محمد بن عبداللہ یحییٰ ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ قروضہ کے رہنے والے ہیں جو سحول کا نواحی گاؤں ہے۔ آپ رحمۃا للہ علیہ فقیہ، عالم اور عارف تھے۔ عبادات و مجاہدات ان پر غالب تھے۔ انہوں نے اپنے اس گاؤں میں ایک خانقاہ بنوائی۔ جب معماروں نے پیٹرین باندھیں تو ایک بیٹیر اس کی اونچائی تک نہ پہنچی۔ یہ لوگ چھوڑ کر بیٹھ گئے۔ شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ’’کیوں چھوڑ بیٹھے۔؟‘‘ انہوں نے عرض کیا: ’’وہاں تک نہیں پہنچتی۔‘‘ شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ’’پھر باندھو! انشاءاللہ! پہنچ جائے گی۔!‘‘ پھر باندھی تو پہنچ گئی۔ شیخ اور آپ کی جماعت اسی خانقاہ میں اعتکافات اور ذکر و تلاوت کیا کرتے تھے۔ کسی شخص نے حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھا تو پ۔۔۔

مزید

ابو اسحاق ابراہیم بن محمد اسفرائینی

حضرت رکن الدین ابو اسحاق ابراہیم بن محمد اسفرائینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ ابوالحسن خرقانی

حضرت شیخ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی:  آپ کا اسم گرامی علی بن احمد۔ کنیت: ابوالحسن ہے۔ تاریخِ ولادت:ابو الحسن خرقانی علیہ الرحمہ کی ولادت 352ھ/ 963ء میں ہوئی۔  بیعت وخلافت: آپ  حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کے وفات کے بعد عالمِ روحانیت میں ان سے بیعت ہوئے اور خرقہ خلافت حاصل کیا۔ سیرت وخصائص:  حضرت شیخ ابوالحسن خرقانی رحمۃ اللہ علیہ مشائخ کے سردار، اوتاد و ابدال  کے قطب اور اہل طریقت و حقیقت کے پیشوا تھے ۔توحید و معرفت میں کمال کے درجہ پر فائز تھے۔ اُن کے شب و روز ریاضت و مجاہدہ  اور حضور و مشاہدہ میں گزرتے تھے۔ آپ کے زہد و عبادت، تقویٰ و پرہیزگاری اور سلوک ومعرفت کے پیش نظر ہی حضرت شیخ ابوالعباس قصاب رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ: ہمارے بعد ہمارا بازار ابوالحسن خرقانی سنبھالیں گے۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا۔ حضرت استاد ابوالقاسم قشیری رحمۃ اللہ عل۔۔۔

مزید

سید کریم مشغول سمنانی

حضرت سید کریم مشغول سمنانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابوالفرح فراغی بصری

حضرت ابوالفرح فراغی بصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ ابوالقاسم

حضرت شیخ ابوالقاسم بن غیاث الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

احمد قدیر

حضرت احمد قدیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید