/ Sunday, 19 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(241)  تلاش کے نتائج

ابوعمروعثمان قرشی

ابوعمروعثمان قرشی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عثمان۔کنیت:ابوعمرو۔لقب:قبیلہ کی نسبت سے "قرشی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ ابوعمرو عثمان بن مرزوق بن حمید بن سلامہ۔(علیہم الرحمہ والرضوان) وطن: آپ کاوطن  "مصر"ہے ۔آپ کاشمار مصر کے مشائخِ کبار میں سے ہوتاہے۔ تحصیلِ علم:آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ حضرت غوث الاعظم رضی اللہ  عنہ سے حاصل کیے۔آپ کاشمار مذہب ِ حنابلہ کے جید علماء میں ہوتا تھا۔آپ  اپنے وقت کے فقیہ العصر اور عظیم محدث ومفسرتھے۔ بیعت وخلافت: آپ نے تمام علومِ ظاہری وباطنی حضرت غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر الجیلانی رضی اللہ عنہ سے حاصل کیے،اور آپ کے دستِ سراپا فیض پر بیعت ہوکر شرفِ خلافت سے ممتازہوئے۔ سیرت وخصائص:عالم، عارف،زاہد،فقیہ ،محدث،مفسر،شیخ  الکبیر فی دیارِ مصر،فیض یافتہ حضرت غوث الاعظم  شیخ ابوعمر عثمان قرشی رحمۃ اللہ علیہ۔ آ۔۔۔

مزید

شیخ شہاب الدین یحیی مقبول

حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی مقبول علیہ الرحمۃ ان کا نام یحٰی بن حبش ہے۔مشائیوں اور اشراقیوں کی حکمت میں بڑے متبحر تھے"اور دونوں میں لائق تصنیفات اور عمدہ تالیفات رکھتے ہیں۔بعضوں نے ان کو سیمیا کی طرف منسوب کیا ہے۔کہتے ہیں کہ ایک دن ایک جماعت کے ساتھ دمشق سے باہر نکلے اور بکریوں کے  گلہ مین پہنچے۔اس جماعت نے کہا"ہم کو ایک بکری  چاہئے۔ایک بکری کو پکڑلیا"اور دس درم ترکمان کو دئے"جو بکریوں کا مالک  تھا۔وہ اس میں عذرکرتا تھا"اور  کہتا تھا کہ اس سے چھوٹی بکری لے لو۔شیخ نے ساتھیوں سے کہا کہ تم چلے جاؤ"اور  بکری لے جاؤ کہ میں اس کو خوش کردوں گا۔وہ چل دئے۔آپ اس سے باتیں کرتے رہے"اور اس کے دل کو خوش کرتے تھے۔یہاں تک کہ  وہ لوگ دور نکل گئے۔پھر آپ ان کے پیچھے جاتے تھے۔ترکمان بھی ان کے پیچھے جاتا تھا اور چلاتا تھا۔جب وہاں تک پہنچ گیا"تو اس کا بایاں ہاتھ پکڑ کر کھینچا۔۔۔

مزید

عمادالدین سہروردی

حضرت عمادالدین عمار یاسر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ         آپ شیخ ابوالنجیب سہروردی کے مریدین میں سے ہیں۔آپ ناقصوں کی تکمیل اور مریدوں کی تربیت اور ان کے واقعات کشف میں بڑا کمال رکھتے تھے۔شیک نجم الدین کبرے کتاب "فاتح الجمال " میں لکھتے ہیں کہ جب میں شیخ عمار کی خدمت میں پہنچا ،اور ان کے حکم ہے تارت میں آیا ،تو میری طبیعت میں یہ گزرا کہ جب سے میں نے علوم ظاہری پڑھے ہیں۔جب غیبی فتوحات حاصل ہوگی تو میں منبر پر چڑھ کر ان کو طالبان حق سناؤں گا۔جب میں اس نیت سے خلوت میں آیاتو خلوت کا پورا ہونا میسر نہ ہوا۔تب میں باہر نکل آیا۔شیخ نے فرمایا۔دل کی نیت کو صحیح کرو۔اس کے بعد خلوت کرو۔آپ نور باطن کا پرتوہ میرے دل پر چمکایا۔میں نے کتابوں کو وقف کردیا اور کپڑے فقرا کو دیدیےصرف ایک جبہ جو پہنا ہوا تھا وہ رہنے دیا میں نے کہا یہ خلوت خانہ میری قبر کاہے اور میر۔۔۔

مزید

شیخ ابو محمد نصر

حضرت شیخ ابو محمد بن ابی نصر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

اوحد الدین عبداللہ بلیانی

حضرت اوحد الدین عبداللہ بلیانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ فخر الدین محبوبی

آپ رحمۃ اللہ علیہ حضرت شیخ شرف الدین بوعلی شاہ قلندر رحمۃاللہ علیہ کے والد محترم ہیں آپکا مکمل اسم گرامی السّید محمدابوالحسن شاہ فخرالدین فخر عالم، محمد ثانی محبوبی ہے اور فخرالدین محبوبی کے نام سے معروف ہیں ۔آپ مدینہ منورہ کوچہ ہاشمی سے نجف عراق) پھر (ایران) خسروی، کرمانشاہ، ہمدان، کرمان ،ماحان، خراسان ،میمہ (جہاں آپ کے والد محترم حضرت السیّد ابوالقاسم یحییٰ کا مقبرہ ہے) سے (افغانستان) ہرات، بلخ (مزار شریف) سے سالنگ راستے سے ہو کر کابل، ولایت لوگر اریوب سے ہوتے ہوئے پارہ چنار، کرم ایجنسی (جس کا پرانا نام طلا و خراسان تھا) کے ایک گاؤں کڑمان (قدیمی نام کرمان) میں ہمراہ دو فرزند حضرت السیّدشاہ انور اور حضرت بو علی شاہ قلندر آباد ہوۓ۔اور ہندوستان میں آپکا فیوض جاری ہوا (فیضانِ صوفیاء)۔۔۔

مزید

شیخ نجیب الدین فردوسی

حضرت شیخ نجیب الدین فردوسی دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سلمان ملتانی

حضرت سلمان ملتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محمد معز الدین اجودہنی

حضرت محمد معز الدین اجودہنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ محمد قادری بغدادی

حضرت شیخ محمد قادری بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید