/ Sunday, 28 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(70)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ ابو اسحاق ابراہیم بن محمد زجاج نحوی

حضرت شیخ ابو اسحاق ابراہیم بن محمد  المعروف زجاج نحوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عمر بن احمد نجند نیشاپوری

حضرت ابو عمر بن احمد نجند نیشاپوری (کوک، چین) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابوالعباس احمد نہاوندی

حضرت شیخ ابوالعباس احمد نہاوندی (بغدادی) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت فقیہ ابواللیث سمرقندی

حضرت فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:نصر بن محمد۔کنیت:ابواللیث۔لقب:الفقیہ الحنفی،اورامام الھدیٰ ہے۔فقیہ ابواللیث سمرقندی سےہی معروف عام وخاص ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: فقیہ ابواللیث نصر بن محمدبن  احمد بن ابراہیم ۔علیہم الرحمہ۔آپ کےوالداپنےوقت کےعظیم فقیہ تھے۔ تاریخ ِولادت: امام ابواللیث سمرقندی علیہ الرحمہ ازبکستان کےمشہورشہر"سمرقند"میں پیداہوئے۔ تحصیل علم:آپ  نےکئی جیداساتذہ ومشائخ سے علمی استفادہ کیا۔جن سےسب سےزیادہ علمی استفادہ کیا۔ان کےنام یہ ہیں:محمدبن ابراہیم التوزی،والدِ گرامی۔فقیہ ابوجعفرالہندوانی۔مفسرومحقق محمدبن الفضل بلخی۔خلیل بن احمدقاضی۔علیہم الرحمہ۔ سیرت وخصائص: فخرالاحناف،فقیہ الاحناف،امام الہدیٰ،فقیہِ اعظم،محدث جلیل،مفسرِ کبیر،فاضلِ عظیم،حضرت ابواللیث نصربن محمد سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ کاشمار فقہِ حنفی کےعظیم فقہاء میں ہوتاہے۔آپ کی۔۔۔

مزید

حضرت نصراللہ بن سعدی

حضرت نصراللہ بن سعدی (بغداد) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو طالب محمد مکی

حضرت ابو طالب محمد مکی (مصنف قوۃ القلوب) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

بدیع الزمان احمد بن حسین ہمدانی

بدیع الزمان احمد بن حسین ہمدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو ایوب تلمسانی

حضرت شیخ ابو ایوب تلمسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

محمد بن محمد غزالی، حجۃ الاسلام، امام

محمد بن محمد غزالی، حجۃ الاسلام، امام  نام و نسب:اسم گرامی:محمد۔کنیت :ابو حامد۔ لقب: حجۃ الاسلام۔امام غزالی کےنام سےمعروف ہیں۔سلسلۂ نسب اسطرح ہے:حضرت حجۃ الاسلام امام محمدبن محمد بن احمد طوسی غزالی شافعی رحمہم اللہ تعالیٰ ہے۔حضرت امام غزالی علیہ الرحمہ پانچویں صدی کےمجددتھے۔علامہ تاج الدین سُبکی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں: کہ حضرت سیدنا امام غزالی علیہ  الرحمہ کے والدماجدبڑے نیک انسان تھے۔ فقہائے کرام سے انہیں بہت محبت تھی لہٰذا ان کی  بڑی تعظیم و توقیر فرماتے اورحتی المقدور اُن پر خرچ کرتے، ان کی مجالس میں حاضر ہوتے اور وہاں خوفِ خداسے تضرع وزاری کرتے اوراکثرَاللہ جل شانہ سے دعا کرتے کہ باری تعالیٰ مجھے بیٹا عطافرما  اور اسے فقیہ بنا۔اللہ تعالیٰ نےدونوں ان کی دونوں دعائیں قبول فرمائیں۔بزرگوں کاقول ہےکہ جوشخص یہ چاہتاہے کہ اس کابیٹاعالمِ دین یاصالح بنے تواس کوچاہئے ۔۔۔

مزید

شیخ محمد بن عبدالرحمٰن المعروف علی زاہد

شیخ محمد بن عبدالرحمٰن المعروف علی زاہد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید