/ Saturday, 27 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(114)  تلاش کے نتائج

حضرت ابوالعباس قاسم سیاری

حضرت ابوالعباس قاسم سیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا نام قاسم بن قاسم بن مہدی ہے آپ احمدبن سیار کے نواسے تھے، آپ مرد کے بڑے مشائخ میں سے تھے، آپ نے بزرگانِ دین کی صحبت سے استفادہ کیا عالم علوم شریعت عارف معارف و حقائق تھے، آپ شیخ ابوبکر واسطی رحمۃ اللہ علیہ سے ارادت رکھتے تھے مرو میں حقائقِ و رموز پر جس نے سب سے پہلے سلسلۂ گفتگو کا آغاز کیا وہ آپ ہی تھے۔آپ کے والد محترم بڑے رئیس اور مالدار تھے ، ان کے مرنے پر آپ کو وراثت میں سے بہت کچھ مال و متاع ملا، آپ نے اپنا سارا مال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک موئے مشکین کے بدلے دے دیا، اللہ تعالیٰ نے اس موئے مبارک کی برکات سے آپ کو توبہ کی دولت دی اور اپنی معرفت سے وافر حصہ عطاء فرمایا، سلسلۂ سیاریہ آپ سے ہی منسوب تھا۔ایک دن ایک سبزی فروش کی دکان پر جاکر کھیرے خرید رہے تھے، سبزی فروش نے اپنے لڑکے کو کہا کہ بہترین قسم کے کھیرے، حضرت کو دی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ علی عجمی

حضرت شیخ علی عجمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ محمد بن خفیف شیرازی

حضرت ابو عبداللہ محمد بن خفیف شیرازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالقاسم جعفر رازی

حضرت ابوالقاسم جعفر رازی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت طاؤس الحرمین ابوالخیر اقبال حبشی مکی

حضرت طاؤس الحرمین ابوالخیر اقبال حبشی مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت قطب الدین محمود فروضنی

حضرت قطب الدین محمود فروضنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالفضل محمد

حضرت ابوالفضل محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ محمد داستانی

حضرت ابو عبداللہ محمد داستانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسم گرامی محمد بن علی داستانی تھا۔ لقب شیخ المشائخ پایا۔ آپ کی نسبت تین واسطوں سے شیخ عمر بسطامی جو حضرت شیخ بایزید بسطامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے خواہر زادہ اور خلیفہ تھے سے ملتی ہے۔ حضرت ابوالحسن خرقانی کے احباب میں سے تھے۔ ظاہری اور باطنی علوم میں ماہر تھے۔ شیریں کلام اور خوش بیان تھے۔حضرت داتا گنج بخش﷫ اپنی کتاب کشف المحجوب میں لکھتے ہیں کہ میں نے حضرت شیخ ہیتی سے جو آپ کے احباب میں سے تھے۔ سنا ہے۔ کہ ایک دفعہ بسطامی میں مکڑی کا طوفان امڈ آیا۔ مکڑی تمام درخت اور فصلیں چاٹ گئی۔ اور بسطام کے نواح و مضافات مکڑی کے لشکروں سے سیاہ ہوگئے۔ لوگ چلا اٹھے۔ اس طرح ہر طریقہ سے مکریوں کو اڑارہے تھے۔ حضرت شیخ نے دریافت کیا کہ یہ کیا شور و غوغا ہے۔ لوگوں نے مکڑی کے بارے میں بتایا۔ تو آپ چھت پر آئے اور آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں مکڑی کا لشکر زمین سے۔۔۔

مزید

حضرت رکن الاسلام ابو محمد عبداللہ جوینی کوفی

حضرت رکن الاسلام ابو محمد عبداللہ جوینی کوفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد عبداللہ اویسی غزنوی

حضرت سید محمد عبداللہ اویسی غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید