/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(120)  تلاش کے نتائج

رئیس الفضلاء حضرت علامہ مولانا عبدالکریم درس

رئیس الفضلاء حضرت علامہ مولانا عبدالکریم درس رحمۃ اللہ علیہ    نام ونسب: اسم گرامی:حضرت علامہ مولانا عبد الکریم درس علیہ الرحمہ۔لقب:رئیس الفضلاء۔تخلص: درس۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ عبدالکریم درس بن شیخ التفسیر علامہ عبداللہ درس بن مولانا خیر محمددرس بن مولانا عبدالرحیم درس۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت  1276ھ،مطابق 1860ء کوکراچی میں ہوئی۔ تحصیل ِ علم:ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم  شیخ التفسیر سے حاصل کی(جنہوں نے 113 برس کی عمر پائی اور اخیرعمر میں بزبان فارسی قرآن مجید کی مکمل تفسیر رقم فرمائی۔ جس کا قلمی نسخہ مدرسہ درسیہ صدر کراچی کی لائبریری میں محفوظ ہے)۔ اپنے والد صاحب سے تمام مروجہ علوم و فنون میں فراغت حاصل کرنے کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کےلئےملک سے باہر سفر کیا۔ پہلے ایران اور پھر جامعۃ الازہر قاہرہ (مصر)تشریف لئے گئے ج۔۔۔

مزید

فاضل متجر مولانا محمد عمر الدین ہزاروی

فاضل متجر مولانا محمد عمر الدین ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا عمرالدین۔لقب:علاقہ ہزارہ کی نسبت سے "ہزاروی"کہلاتے ہیں۔سلسلۂ   نسب اسطرح ہے: مولانا عمر الدین بن مولانا قمر الدین بن علاء الدین بن مراد بخش بن گل محمد ۔(علیہم الرحمہ )۔ مولدوموطن:  آپ " کوٹ نجیب اللہ" (ضلع ہری پور ہزارہ سے چھ میل دور ایک قصبہ ہے) میں پید ا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے گھر پرہوئی۔والدِ گرامی جید عالمِ دین تھے،ان سے  اکتسابِ علم  کیا۔حضرت مولانا شاہ عبیداللہ مکی  علیہ الرحمہ سے تحصیل وتکمیل  ِ علوم کی۔ آپ نے   متحدہ ہندوستان کے مشاہیر علماء ِ کرام سے اکتسابِ  علم  کیا۔ آپ کو درسِ نظامی کے جملہ علوم وفنون پر حیرت انگیز حد تک مہارت حاصل تھی۔ یہی وجہ کہ حضرت  تاج الفحول آپ پر فخر فرماتے تھے۔ بیعت وخلافت:  آپ حضرت مولانا ۔۔۔

مزید

حضرت پیر سردار احمد شاہ

حضرت پیر سردار احمد شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ رحیم یار خان۔۔۔

مزید

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی

سلطان الواعظین مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی :عبدالاحد۔لقب:سلطان الواعظین ۔والد کا اسمِ گرامی:استاذالمحدثین مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی علیہ الرحمہ ۔سلسلہ ٔنسب اسطرح ہے :مولاناعبدالاحد محدث پیلی بھیتی بن مولانا شاہ وصی احمد محدث سورتی بن مولانا محمد طیب بن مولانا محمد طاہرعلیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:  مولانا عبدالاحد محدث پیلی بھیتی  1298ھ  بمطابق 1883ء   کو  پیلی بھیت میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے چچا مولانا عبداللطیف سورتی سے حاصل کی اور بعد میں اپنے والدِ گرامی سے تمام علوم و فنون کی تکمیل کی۔ اور تیرہ برس کی عمر میں اعلیٰ حضرت عظیم البرکت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کی خدمت میں پہنچے۔ جہاں آپ نے باقاعدہ اعلیٰ حضرت  علیہ الرحمہ سے دورۂ حدیث کیا،اور اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ  نے اپنے دست مبارک ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا غلام محمد مہاسر

حضرت علامہ مولانا غلام محمد مہاسر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا حکیم مفتی الحاج عبدالحق چانڈیو

حضرت علامہ مولانا حکیم مفتی الحاج عبدالحق چانڈیو رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی

حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ منبع خیرو برکت ،پیکر رشد و ہدایت حضرت پیر سید جماعت لاثانی ابن حضرت سید علی شاہ قدس سرہما 21 ماہ ساون 1916ء بکر (1276ھ/1860ء )[1] جمعۃ المبارک کہ کے روز بمقام علی پور سیداں پیدا ہوئے ۔ آپ حسینی سادات میں سے تھے ۔ آپ کے اجدا د میں ایران کے نامور بزرگ حضرت نظام الدین شاہ شیرازی رحمہ اللہ تعالیٰ ولی کامل گزرے ہیں ۔ حضرت پیر سید جماعت علی شاہ لاثانی قدس سرہ بچپن یں کم گو اور تنہائی پسند واقع ہوئے تھے۔ عام بچوں کی طرح کھیل کود میں بہت کم حصہ لیتے تھے ۔ آٹھ نو برس کی عمر میں مولانا عبد الرشیدعلی پوری سے علوم کا درس لینا شروع کیا ۔ کلام مجید پڑھنے کے بعد فقہ ، حدیث اور تصوف کی چیدہ چیدہ کتابیں پڑھیں ۔ ویسے تو آپ تمام اسباق توجہ اور محنت سے پڑھتے تھے لیکن تصوف سے زیادہ شغف تھا [2] اولیاء کرام اور صوفیا ء عظام کے سوانح اور حالات کا مط۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عاقل عاقلی

حضرت مولانا عاقل عاقلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین دبیر

غازی اسلام مولانا محمد کرم الدین  دبیررحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر ﷫۔کنیت:ابوالفضل۔تلخص:دبیر۔لقب:مناظر اسلام،شیر اسلام۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: حضرت علامہ مولانا کرم الدین دبیر بن صدرالدین  بن نظام الدین۔آپ اعوان قبیلے سے تعلق رکھتے تھے۔(قاضی کرم الدین کا مسلک:9)۔امیر ملت حضرت پیر سید جماعت علی شاہ ﷫ نے آپ کو’’غازی اسلام‘‘کا لقب دیا۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت تقریباً 1269ھ مطابق 1853ء کو موضع ’’بھیں‘‘ضلع جہلم میں ہوئی۔(مسلک دبیر پر شبہات کا ازالہ:1) تحصیلِ علم: ابتدائی  کتابیں وطن ہی میں پڑھیں مزید تعلیم لاہور اور امرتسر کے مدارس میں حاصل کی۔کچھ عرصہ مولانا احمد علی  محدث سہانپوری﷫ سے درس حدیث لیا پھر امر تسر آکر درس حدیث کی تکمیل کی۔(تذکرہ اکابر اہل سنت:409) بیعت وخلافت: سل۔۔۔

مزید

حضرت مولانا سلیمان واعظ نوناری

حضرت مولانا سلیمان واعظ نوناری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید