/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(120)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ ابراہیم بن العباس الصولی

حضرت شیخ ابراہیم بن العباس الصولی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالحسن علی مکی

حضرت ابوالحسن علی مکی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی

سلطان العارفین حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: آپکا اسمِ گرامی :طیفور۔کنیت :بایزید۔لقب:سلطان العارفین۔علاقہ "بسطام "کی نسبت سے بسطامی کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:طیفور بن عیسیٰ بن شروسان  بسطامی ۔ تاریخِ ولادت: آپ علیہ الرحمہ 188ھ بمطابق 804ء  "خراسان "کے ایک شہر "بسطام "میں پیدا ہوئے۔بسطام ایران  کا علاقہ  ہے۔ تحصیلِ علم: آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے قریبی  مکتب میں حاصل کی ،بچپن  ہی سے آپ کا قلبی لگاؤ تصوف کی طرف ہوگیاتھا ۔اس وقت مساجد میں تمام علوم کی مجالس منعقد ہوا کرتی تھیں ۔آپ نے مختلف شہروں میں کئی شیوخ سے علمی استفادہ کیا،اور جملہ علوم میں کمال حاصل کیا۔ بیعت وخلافت:آپ کی روحانی تربیت باطنی طور پر حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ہے۔ سیرت وخصائص: آپ مادر زاد ولی اللہ تھے۔آپ کی والدہ محترمہ فرماتی ہیں :کہ  ج۔۔۔

مزید

حضرت ابو حفص عمرو حداد

حضرت ابو حفص عمرو حداد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کا اسم گرامی عمرو بن سلمہ تھا۔ نیشاپور کے رہنے والے تھے۔ صاحب ریاضت و عبادت و مروت و فتوت تھے۔ شیخ عبداللہ ماوردی کے مرید تھے۔ شیخ ابوعثمان حیری﷫ کے استاد تھے سیّد الطائفہ حضرت جنید بغدادی ﷫ سے ملاقات ہوئی۔ ابتدائی جوانی میں ایک نوجوان خوش شکل عورت کے دام محبت میں پھنس گئے۔ مگر وہ عورت کبھی  مائل التفات نہ ہوئی۔ انہی دنوں نیشا پور میں ایک یہودی جا دوگری میں مشہور تھا۔ اس کے پاس گئے اور اپنا حالِ دل بیان کیا۔ یہودی نے کہا اگر تم چالیس روز تک کوئی عبادت نہ کرو۔ کسی نیک کام میں حصہ نہ لو۔ حتی کہ اللہ اور اُس کے رسول کا نام تک زبان پر نہ لاؤ۔ تو میں ایک ایسا عمل کروں گا کہ یہ عورت تمہارے قدموں میں سر رکھ دے گی۔ ابو عثمان حداد نے ویسا ہی کیا۔ چالیس دن کے بعد یہودی کے پاس گئے۔ اس نے جادو کا عمل کیا۔ مگر کار گر ثابت نہ ہوا۔ یہودی نے کہا ایسا ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فضالت دیلمی

حضرت شیخ فضالت دیلمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ فتح بن شجرف

حضرت شیخ فتح بن شجرف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کی کنیت ابو نصر تھی، مَرو کے رہنے والے تھے خراسان کے قدیم مشائخ سے تھے کہتے ہیں حالت نزع میں کچھ کہہ رہے تھے جب ہونٹوں سے کان لگائے گئے تو آواز آئی، اے اللہ میرا شوق تیری ذات تک بہت ہے مجھے جلدی اپنے پاس بلالے۔ وفات کے بعد آپ کو غسل دیا گیا تو پنڈلی پر لکھا دیکھا اَلفتح اللہآپ ۱۵شعبان ۲۷۳ھ کو فوت ہوئے۔ آپ کے جنازے میں تیس ہزار افراد شامل ہوئے۔ حضرت ابوالفتح شیخ نامدارسال تاریخ وصالش از خردچوں سفر در زید از دارالافناشدعیاں زاہد امام باصفا۲۷۱ولی اللہ کامل اہل دل(۲۷۱)۔ قبلہ کونین(۲۷۱) ۔ واقف مولا(۲۷۱) (خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت فتح خراسانی بغدادی

حضرت فتح خراسانی بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت رویم رومی

حضرت رویم رومی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو عبداللہ محمد بن سعید مغربی

حضرت ابو عبداللہ محمد بن سعید مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت احمد خراز

حضرت احمد خراز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید