پیر , 14 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 29 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(7)  تلاش کے نتائج

حضرت پیر طریقت صوفی منیر حسین نقشبندی قادری

حضرت پیر طریقت صوفی منیر حسین نقشبندی قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ مجتبیٰ عرف مجا قلندر لاہر پوری

حضرت شاہ مجتبیٰ عرف مجا قلندر لاہر پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ منور علی قادری عمر دراز

حضرت شاہ منور علی قادری عمر دراز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

مصطفی حیدر حسن قادری برکاتی، سید شاہ

 سید شاہ مصطفی  حیدر حسن قادری برکاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  نام ونسب: اسمِ گرامی: سیدمصطفےٰ حیدر حسن۔لقب: احسن العلماء۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سید شاہ مصطفی حیدر حسن،  بن سید آلِ عبا ،بن سید شاہ حسین ،بن سید شاہ محمد، بن سید دلدار حیدر ۔الٰ آخرہ ۔(علیہم الرحمہ) تایخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 10/شعبان المعظم 1345ھ،مطابق 13/فروری 1927ء کو ہوئی۔ ولادت کی کیفیت: سر سے پیر تک ایک قدرتی غلاف میں لپٹے ہوئے تھے۔ جس کے اوپری حصے پر تاج کی شکل بنی ہوئی تھی۔ تحصیلِ علم: ناظرہ  قرآن پاک والدہ محترمہ  سے مکمل کیا،حافظ سلام الدین  قریشی اور حافظ عبد الرحمن صاحب سے حفظ کیا ۔ اردو کی  ابتدائی مشق منشی سعید  الرحمن مار ہروی سے کی اور اعلیٰ تعلیم حضرت تاج العلماء، شیخ العلماء مولانا  غلام جیلانی گھوسی، مفتی خلیل خاں مارہروی، مولانا۔۔۔

مزید

امین قادری نقشبندی، فقیہ العصر بقیۃ السلف امین الملت علامہ مفتی محمد

فقیہ العصر بقیۃ السلف امین الملت علامہ مفتی محمد امین قادری نقشبندی  نام :                                          محمد امین والد گرامی :                                  الحاج غلام محمد نسب: محمد امین بن الحاج غلام محمد بن میاں غلام محی الدین تجویز کیا گیا۔ ولادت: 1342ھ، شعبان المعظم یکم مارچ 1921ء، سوموار کے دن لاہور کے نواحی علاقے نوازش آباد میں پیدا ہوئے ، اور   پیاسوں کے خوابیدہ بخت جاگ اٹھے۔ ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ حکیم اطاعت اللہ اشرفی

حضرت علامہ حکیم اطاعت اللہ اشرفی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کراچی کے ایک علاقے کی جامع مسجد بنگالی کے سابق خطیب حضرت علامہ حکیم اطاعت اللہ اشرفی علیہ الرحمہ مورخہ 15 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 3 جنوری 2018ء وصال فرماگئے.آپ ایک طویل عرصے سے علاقے میں دینی خدمات سرانجام دیتے رہے.پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ قاری محمد نثار الحق صدیقی قادری علیہ الرحمہ کے شاگردوں میں سے تھے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک غریق رحمت فرمائے اور تمام خدمات دین قبول فرماکر انھیں اجر عظیم عطا فرمائے۔  ۔۔۔

مزید