حضرت شیخ بہکہاری عرف نظام الدین کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
مناظر اسلام حضرت مولانا امام الدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا امام الدین قادری ۔کنیت:ابوالیاس۔والد کااسم گرامی:والد کااسمِ گرامی:حضرت مولانا عبدالرحمن نقشبندی علیہ الرحمہ ،جوکہ ایک متبحر عالمِ دین تھے۔ان کے علم وفضل کاشہرہ پورے ہندوستان میں تھا۔اسی طرح ان کی اہلیہ محترمہ بھی ایک عابدہ زاہدہ خاتون تھیں۔ تاریخِ ولادت: آپ تقریباً 1861ء کو کوٹلی لوہاراں (غربی) میں پیداہوئے۔ تحصیل ِعلم: ابتدائی تعلیم اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی۔ تکمیل اپنے برادرانِ حقیقی مولانا عبداللہ قادری اور فقیہِ اعظم مولانا ابویوسف محمد بشیر کوٹلوی قدس سرہما۔ان کے علاوہ اپنے وقت کے جلیل القدر اساتذہ سے علوم دینیہ کی تحصیل فرمائی۔ بیعت وخلافت: علومِ دینیہ کی تحصیل کے بعد 1330ھ،مطابق اکتوبر 1912ء کواعلیٰ حضرت امام اہلِ سنت علیہ الرحمہ کے دستِ ۔۔۔
مزید
مناظر اہلسنت شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا مفتی عالم زیب قادری صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم صدرالعلماء والمشائخ شیخ الحدیث والتفسیر مفتی فضل سبحان قادری دامت برکاتہم العالیہ کے شاگردِ رشید (مہتم مدرسہ پیر بابا بونیر، کے پی کے) مناظر اہلسنت شیخ الحدیث علامہ عالم زیب قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز اتوار مورخہ 19 ربیع الثانی 1439 ہجری بمطابق 7 جنوری 2018ء کو ضلع بونیر خیبر پختونخواہ میں اس دنیائے فانی سے رحلت فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون آپ کی نمازِ جنازہ 12:30 بجے ادا کردی گئی۔ جبکہ تدفین کوہستان دیر بالا میں کی گئی۔۔۔۔
مزید