اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(4)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ ابوالعباس

حضرت شیخ ابوالعباس رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ مادھو لال حسین لاہوری

حضرت شیخ مادھو لال حسین لاہوری  ولادت  آپ 945ھ میں لاہورمیں پیداہوئے۔ نام و نسب:  آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا نام شیخ حسین ہے، لیکن آپ مادھو لال کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپ کے والد کا نام کلسن رائے تھا، انہوں نے سلطان فیروز شاہ کے عہد میں اسلام قبول کیا اور ان کا نام شیخ عثمان رکھا گیا۔ تحصیلِ علم: جب آپ سات سال کےہوئےمکتب میں بھیجےگئے،حافظ ابوبکرسےچھ پارےحفظ کئے،آپ نے شیخ سعداللہ سےتفسیرمدارک کاکچھ حصہ پڑھا،آپ تعلیم زیادہ دن جاری نہ رکھ سکے کیونکہ ایک ولیِ کامل کی نگاہ سے آپ علومِ ظاہری وباطنی سے سرفراز ہوئے۔ بیعت وخلافت: حضرت شیخ بہلول نےآپ کومریدکیااورخرقہ خلافت سےسرفرازفرمایا۔ سیرت وخصا ئص: آپ  بڑے صاحب عشق و محبّت اور واقفِ ذوق و شوق تھے۔ آپ علیہ الرحمہ نے  چھتیس سال عبادت،ریاضت اور مجاہدے میں گزارے۔ روزانہ ای۔۔۔

مزید

حضرت شاہ الہدیہ قلندر

حضرت شاہ الہدیہ قلندر رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

افتخار احمد قادری، استاذ العلماء شیخ الحدیث علامہ مولانا

استاذالعلماء شیخ الحدیث علامہ مولانا محمد افتخار احمد قادری نام ونسب:  اسمِ گرامی:مولانا افتخار احمدقادری۔لقب:قادری،عاشقِ مدینہ۔والد کااسمِ گرامی:سکندرخان مرحوم۔قوم کےپختون تھے۔   تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1954کو گاؤں"کاٹلنگ، قصہ کڑکنی"ضلع مردان ،صوبہ  خیبرپختونخواہ،پاکستان میں ہوئی۔   تحصیلِ علم:  گاؤں کاٹلنگ کی مسجد مامونی میں پیر آف مانکی شریف کے خلیفہ حضرت مولانا عبدالجلیل صاحب کے پاس ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد 1970ء میں دارالعلوم امجدیہ کراچی تشریف لائے اور یہاں باقاعدہ درس نظامی کی تکمیل کی اور 1980ء میں شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا عبدالمصطفی ٰالازہری علیہ الرحمۃ سے دور حدیث مکمل کیا۔آپ کے مشہور اساتذہ میں علامہ مفتی سید شجاعت علی قادری، پروفیسر علامہ منتخب الحق  قادری، علامہ مفتی وقار الدین قاد۔۔۔

مزید