منگل , 15 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 30 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(7)  تلاش کے نتائج

شیخ اکبر محی الدین ابن عربی

 شیخ اکبر محی الدین ابنِ عربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام و نسب: الشیخ، الامام، العارف ،العالم، الشیخ الاکبر ،والکبریت الاحمر ،ابوعبداللہ ،محی الدین، محمد ابن علی، ابن العربی، اور شیخ الاکبر کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ کا نام محمد ابن العربی، کنیت ابو بکر اورلقب محی الدین ہے۔ آپ تصوف اور راہ طریقت میں شیخ اکبر یعنی “سب سے بڑے شیخ” کے نام سے مشہور ہیں۔ صوفیا میں آج تک اس لقب کو کسی دوسرے شیخ کے لیے استعمال نہیں کیاگیا۔ آپ کا تعلق عرب کے مشہور قبیلے طے سے تھا۔ شیخ اکبر کے جد اعلی حاتم طائی عرب قبیلہ بنو طے کے سردار اور اپنی سخاوت کے باعث صرف عرب ممالک میں ہی نہیں پوری دنیا میں مشہور تھے ان کی نسل سے آپ کا خاندان تقوی عزت اور دولت میں اہم مقام رکھتا تھا۔ مشہور صوفی بزرگ  ابو مسلم خولانی آپ کے ماموں تھے۔   ولادت: آپ 17 رمضان المبارک سن 560 ہجری کو&۔۔۔

مزید

علی اصغر سید قادری جیلانی

علی اصغر سید قادری جیلانی علیہ الرحمۃ  ف ۱۲۰۰ھ           آپ حضرت غوث محی الدین  جیلانی رحمہ اللہ کی اولاد سے ہیں۔  علی اصغر بن فتح محمد شاہ  جیلانی بن نور محمد شاہ جیلانی بن سید  اسماعیل شاہ  جیلانی بن  شیخ سید شیخ  ابو الوفا قادری شیخ سید شہاب الدین بن سید شیخ بدر الدین بن سید شیخ علاؤ الدین بن  شیخ سید چراغ  الدین بن شیخ سید محمد ثمین الدین بن شیخ سید قاضی  القضاۃ عماد الدین  بن شیخ سید ابو بکر تاج الدین بن حضرت شیخ  الشیوخ سیدنا عبدالرزاق بن حضرت محبوب  سبحانی  قطب ربانی  سید ابو محمد عبدالقادر  جیلانی  قدس اللہ اسرارھم۔حضرت سید علی اصغر جیلانی المعروف ، دریا کا پیر رحمہ اللہ کا شمار بڑے باکمال اولیاء  کا ملین و عارفین میں ہوتا ہے۔ آپ نے اپنے برادر ۔۔۔

مزید

مولانا محمد اجمل سنبھلی

حضرت مولانا شاہ محمد اجمل سنبھلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ والد کا نام شاہ محمد اکمل،بڑے بھائی کا نام مولانا شاہ محمد افضل، ۱۵محرم ۱۳۲۲ھ سال پیدائش ہے،ابتدائی تعلیم والد اور بڑے بھائی سےپائی،ابتدائی عربی شرح جامی تک اپنے چچیرے بھائی مولانا شاہ محمد عماد الدین سنبھلی سے پڑھی، معقول و منقول کی تحصیل وتکمیل حضرت صدر الافاضل مولانا حکیم محمد نعیم الدین فاضل مولانا حکیم محمد نعیم الدین فاضل مراد آبادی قدس سرہٗ سےکی،۱۳۳۹ھ میں سند فراغ حاصل کی،حضرت فاضل مراد آبادی کی معیت میں بریلی میں حاضر ہوکر اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا قدس سرہٗ سے بیعت کی،۱۳۴۴ھ میں مدرسہ اسلامیہ حنفیہ قائم کیا،اور درس دینا شروع کیا،ساری عمر افادۂ درس، وعظ وارشاد میں بسر فرمائی،نہایت پختہ مشق مدرس تھے، حضرت مولانا شاہ حامد رضا بریلوی اور اعلیٰ حضرت قطب العالم مخدوم علی حسین اشرفی قدس سرہما سے اجازت وخلافت پائی،کئی سال کی مسلسل۔۔۔

مزید

حضرت پیر سید بشیر حسین جماعتی

حضرت پیر سید بشیر حسین جماعتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

عبدالقیوم ہزاروی،استاذ العلماء علامہ مولانامفتی

استاذ العلماء علامہ مولانا مفتی عبدالقیوم ہزاروی   استاذ العماء حضرت علامہ مولانا ابوسعید مفتی محمد عبدالقیوم ہزاروی بن مولانا حمیداللہ ۲۹؍شعبان المعظم ۱۳۵۲ھ/ ۱۸؍دسمبر ۱۹۳۳ء میں بمقام میراہ علاقہ اپرتناول، مانسہرہ (ہزارہ) پیدا ہوئے۔ آپ کے خاندان کے اکثر افراد علم دین اور حفظِ قرآن کی لازوال دولت سے بہرہ ور ہیں۔ آپ نے ابتدائی کتب فارسی، جنیدھیڑ شریف ضلع گجرات میں اپنے چچا مولانا محبوب الرحمٰن سے پڑھیں، جبکہ مولانا مذکور انتہائی کتب وہاں مولانا محب النبی سے پڑھا کرتے تھے۔ فنون کی ابتدائی کتب مرکزی دارالعلوم حزب الاحناف لاہور میں حضرت مولانا سید محمد انور شاہ صاحب سے پڑھنے کے بعد باقی تمام کتب متداولہ، شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا غلام رسول صاحب (فیصل آباد) سے دارالعلوم جامعہ رضویہ منظرِ اسلام ہارون آباد (بہاول نگر) مدرسہ احیاء العلوم بورے والہ (ملتان) اور دارالعلوم حزب الاحناف میں پڑ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی ملازم حسین سعیدی

حضرت علامہ مفتی ملازم حسین سعیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید