ابنِ حجر عسقلانی، امام المحدثین حافظاسمِ گرامی: احمداَلقاب: امیر المومنین فی الحدیث، حافظ الحدیث ، شیخ الاسلام، امام المحدثیننسب: احمد بن علی بن محمد بن محمد بن علی بن محمود بن احمد بن احمد بن کنانی، عسقلانی، مصری، شافعی۔(رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم)ولادت: ۲۲؍ شعبان المعظّم ۷۷۳ھ کو مصر میں پیدا ہوئے ۔تحصیلِ علم:پانچ سال کی عمر میں مدرسے میں داخل ہوئے اور نو سال کی عمر میں حفظِ قرآن کی دولت سے مالا مال ہوئے۔ شیخ عفیف الدین عبداللہ بن محمد نشاوری ، شیخ جمال الدین بن ظہیرہ،علامہ امام زین الدین عراقی اور دیگر تقریباً سات سو سات (۷۷۰) اساتذہ سے مختلف فنون کا علم حاصل کیا۔ نیز، آپ اسکندریہ، قاہرہ، یمن، تعز، زبید،۔۔۔
مزید
حضرت پیر بچل شاہ عرف مستان شاہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ف ۱۲۹۱ھ حضرت پیر بچل شاہ المعروف مستان شاہ صاحب علیہ الرحمۃ صاحب کشف و کرامت بزرگ ہیں۔ آپ کے مزار پر جو کتبہ لگا ہوا ہے اس پر آپ کی یہ تاریخ وفات کندہ ہے،۱۲۹۱ھ۔مزید آپکے حالات نہیں مل سکے ۔ آپ کا مزار محکمہ اوقاف حکومت سندھ کی تحویل میں ہے۔ ہر سال۲۶۔۲۷۔ ۲۸ ذوالحج کو آپ کا شاندار عرس منایا جاتا ہے۔ (ذاتی معلومات میں سے ہے) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔
مزید