منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )ہالہ( رضی اللہ عنہا)

ہالہ دختر خویلد بن اسد بن عبدالعزی قرشیہ اسدیہ ،جناب خدیجتہ الکبریٰ کی ہمشیرہ تھیں،جناب عائشہ کی حدیث میں ان کا ذکر آتا ہے۔ مسمار بن عبدالعزیز بن عویس اور ابوالفرح محمد بن عبدالرحمٰن وغیرہ نے باسنادہم محمد بن اسماعیل سے،انہوں نے اسماعیل بن خلیل سے،انہوں نے علی بن مہر سے،انہوں نے ہشام ۔۔۔۔
محفوظ کریں