/ Sunday, 05 May,2024

حامد احمد صدّیقی، علامہ ڈاکٹر مفتی محمد

یوم وصال

17 جمادى الاولٰی 1445

 حامد احمد صدّیقی، علامہ ڈاکٹر مفتی محمد مفتیِ اعظم مدھیہ پردیش(انڈیا) علامہ ڈاکٹر مفتی محمد حامد احمد صدّیقی﷫  برہانِ ملّت حضرت علامہ مولانا محمد برہان الحق جبل پوری﷫ (خلیفۂ اعلیٰ حضرت﷫)  کے صاحبزادے تھے۔ وصال:17؍ جمادی الاولیٰ 1445ھ مطابق 2؍ دسمبر 2023ء بروز ہفتہ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں