منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر ابو امامہ اسعد بن زرارہ،ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان ہوچکا ہے،یہ انصار کے قبیلے خزرج سے تھیں، ان کی شادی سہل بن حنیف سے ہوئی تھی اور ایک بیٹے کو جنم دیاتھا،جس کا نام حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے اسعد رکھاتھا، اور کنیت اس کے دادا کے نام پر ابو امامہ تجویز فرما ۔۔۔۔
محفوظ کریں