منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر ابو سفیان،یہ ابان بن صمعہ کا قول ہے،ان سے صرف محمد بن سیرین نے روایت کی کہ انہیں حبیبہ دختر ابو سفیان نے بتایا،کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے " من مات لہ ثلاثہ من الولد" سنی، اور یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا کہ ابوسفیان کی کس بیٹی کا نام حبیبہ تھا،ابوعمر لکھتے ہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں