ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر حجش،سب کا یہی خیال ہے،اور انہوں نے کنیت ام حبیب بتائی ہے،لیکن مشہور یہ ہے کہ ان کی کنیت ام حبیبہ تھی، اور وہ اپنی کنیت ہی سے مشہور تھیں،ہم کنیتوں کے تحت ان کا ذکر ذراتفصیل سے کریں گے،ابوعمر نے اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں