منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ رضی اللہ عنہ دختر عبداللہ بن حجش،جو رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ربیب تھیں اور ان کی والدہ کا نام ام حبیبہ دختر ابو سفیان بن حرب تھا انھوں نے والدہ کی معیت میں حبشہ کو ہجرت کی تھی اور پھر مدینے آگئی تھیں، یہ ابن ِاسحاق او رموسیٰ بن عقبہ کا قول ہے۔ انھوں نے اپنی والدہ سے وہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں