جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ رضی اللہ عنہا دختر مسعو د بن خالد از بنو عامر بن زریق: انھوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی لیکن ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں