جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )حبیبہ( رضی اللہ عنہا)

حبیبہ دختر معتب بن عبیداللہ بن سواد بن ہشیم ، بشر بن حارث کی بیوی تھیں،ان کی لڑکی کا نام بریدہ تھا،حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی تھی۔
محفوظ کریں