پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حضرمی بن لاحق نے ایک انصاری سے

حضرمی بن لاحق نے انصاری سے،یحییٰ بن محمود بن سعدنےاجازۃً باسنادہ ابوبکربن ابوعاصم سے، انہوں نے یحییٰ بن درست سے،انہوں نے ابواسماعیل القیاد سے روایت کی کہ میں نے یحییٰ بن ابوکثیر سےکھٹمل کے بارے میں دریافت کیا،جوایسے آدمی کے کپڑوں میں پائی جائے،جونمازپڑھ رہا ہو،انہوں نے کہا،مجھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں