/ Saturday, 18 May,2024

حافظ غلام محمود چشتی نظامی

یوم وصال

12 جمادى الاولٰی 1424

ہجری کے اعتبار سے 110 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1314

حافظ غلام محمود  چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حافظ غلام محمود چشتی نظامی۔لقب: حافظ جی۔والد کااسم گرامی: گوہردین علیہ الرحمہ۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت با سعادت1314ھ،مطابق  1923ءکوضلع اٹک پنجاب  میں ہوئی۔ عطائے محمود: آپ کے والد گرامی کےبڑے صاحبزادے کی ولادت کےتیرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں