ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

حافظ محمد عظیم پشاوری

                حافظ محمد عظیم پشاوری:[1] عالمِ نبیل،فاضل،جلیل،واعظ بے عدیل، جامع کمالات ظاہری و باطنی،صاھب کشف و کرامات تھے۔کہتے ہیں کہ ابتداء میں آپ بڑے غبی تھے اور مکتب سے بھاگ آیا کرتے تھے،ایک روز جو آپ مکتب سے بھاگ آئے تو گھر میں بھی ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں