بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

مولانا حافظ محمد اسحاق نقشبندی

  حضرت مولانا حافظ محمد اسحاق بن ۔۔۔۔۔۔۔۱۹۱۷ء کو دہلی (انڈیا) کے مشہور محلہ پہاڑ گنج میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے دہلی ہی سے تعلیم کا آغاز فرمایا سب سے پہلے قرآن حکیم حفظ کیا اس کے بعد حضرت مولانا قاضی زین العابدین دہلوی سے درس نظامی کی تکمیل کی۔ اپنے استاد کے چہیتے شاگرد تھے۔ بیعت : ۔۔۔۔
محفوظ کریں