اتوار , 09 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 26 April,2026

مولانا حافظ تاج محمد کھونھارو

  علامہ حافظ تاج محمد بن کھونھارو گوٹھ کڑیو غلام اللہ (تحصیل خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو) میں ۱۸۱۹ء کو تولد ہوئے تعلیم و تربیت: تعلیم کا آغاز گوٹھ ستانی چانڈیو میں مولان اسعد اللہ ستانی چانڈیو سے کیا۔ اس کے بعد ہالا میں درگاہ حضرت مخدوم نوح علیہ الرحمۃ کے مدرسہ میں ایک عرب قاری صاحب کے پاس قرآ ۔۔۔۔
محفوظ کریں