/ Saturday, 11 May,2024

حفص بن عبد الرحمٰن  

          حفص بن عبد الرحمن بلخی : امام ابو حنیفہ کے اصحاب میں محدث صدوق وافقہ تھے،کنیت ابو عمر و تھی اور نیساپوری کے لقب سے معروف تھے۔ اسرائیل اور حجاج بن ارطاۃ اور ثوری سے روایت کی ، پہلے بغداد کے قاضی مقرر  ہوئے پھر قضا کو چھوڑ کرعبادت الٰہی میں مشغول ۔۔۔۔
محفوظ کریں