جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )حفصہ( رضی اللہ عنہا)

حفصہ رضی اللہ عنہا دختر حاطب بن عمرو بن عبید بن امیہ بن زید انصاریہ اوسیہ: حارث بن ابی حاطب کی بہن تھیں اور بقول ابن حبیب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی تھی۔
محفوظ کریں