پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حییی بن یومن،ابوقبیل المعافری رحمتہ اللہ علیہ

حییی بن یومن،ابوقبیل المعافری ایک آدمی سے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی، لیث بن سعدنےابوقبیل سے،انہوں نے بعض صحابہ سےروایت کی،کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ وہ باہرنکلے،فرمایا،میرےدائیں ہاتھ میں یہ اللہ کی کتاب ہے،جس میں اہل جنت کے،ان کے آباؤاجداداوران ۔۔۔۔
محفوظ کریں