پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ہجیم،ابوتمیمہ بنوہجیم رضی اللہ عنہ

ہجیم،ابوتمیمہ بنوہجیم کےایک آدمی سے،اسماعیل بن علی وغیرہ نے باسنادہم ابوعیسیٰ ترمذی سے، انہوں نے سویدبن نصرسے،انہوں نےعبداللہ بن مبارک سے،انہوں نے خالدالخدارسے،انہوں نے ابوتمیمہ ہجیمی سے،انہوں نےبنوہجیمہ کےایک آدمی سےروایت کیا،کہ میں حضورِاکرم کی تلاش میں پھررہاتھاکہ میں نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں