جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حاجی عبد الجبار بنگالی

مولانا حاجی عبد الجبار بنگالی﷫(بنگال) خلیفہ اعلی حضرت جناب مولانا حاجی عبد الجبار ﷫؛ آپ ﷫ کو اعلیٰ حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خاں قادری﷫ نےاجازت و خلافت عطاء فرمائی تھی۔ امام اہل سنت﷫ نے جو خلافت و اجازت کا اشتہار شائع فرمایا تھا اس میں حضرت مولانا حاجی عبد الجبار﷫کا ذکر بایں الفاظ موجود ہے: & ۔۔۔۔
محفوظ کریں