جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

حاجی الحرمین میاں نواب علی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ میاں میراں بخش بن سلطان بالانوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ارجمنداور سجادہ نشین تھے۔ بیعت طریقت آپ کی سید اکرم الٰہی بن سیّد حیدر شاہ ہاشمی رنملوی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ اس سے اُوپر شجرہ میاں غلام مصطفےٰ نوشہروی کے ذکرمیں لکھاجاچکاہے۔ اذکار واعمال آپ صاحب علم و عمل تھے۔شریعت کے پابند ۔۔۔۔
محفوظ کریں