پیر , 10 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 27 April,2026

حافظ حاجی شاہ بخش رحمتہ اللہ علیہ

  فرزندچہارم میاں سلطان فضل بن سلطان ملک بن سلطان محمد نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ بیعت اپنےوالد کے ماموں میاں سلطان علی بن عبدالغفور بن غلام مصطفےٰ وڑائچ جھنگیوالہ رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل تھی۔وہ مرید میاں سلطان ملک موصوف کے۔ حج وزیارات آپ صاحب علم وعمل کلام اللہ شریف کے حافظ۔فقیر کامل۔امیرانہ مزا ۔۔۔۔
محفوظ کریں