/ Saturday, 11 May,2024

حکم بن عبد اللہ

        حکم بن عبد اللہ سلمہ بن عبد الرحمٰن بلخی: امام ابو حنیفہ کے اصحاب میں سے علامۂ کبیر اور فہامۂ بصیر تھے، ابو مطیع کنیت تھی،امام سے ان کی فقہ اکبر کے آپ ہی راوی ہیں ،حدیث کو امام ابو حنیفہ و امام مالک و ابن عون و ہشام بن حسان وغیر سے سُنا اور روایت کیا اور آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں