پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حکیم صاحب رحیمی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام عبدالمجید۔المعروف حکیم صاحب رحمتہ اللہ علیہ تھا۔چونکہ آپ علم طب میں خاصی مہارت رکھتے تھے۔اس لیےاس لقب سے مشہورہوئے۔جولوگ آپ کانام عبدالحکیم بیان کرتے ہیں وہ غلط ہے۔ آپ میاں ابراہیم المعروف عبدالرحیم بن جانی کے فرزند اکبرتھے۔آپ کی والدہ ماجدہ کانام حضرت حسین خاتون بنتِ حضرت پاک ص ۔۔۔۔
محفوظ کریں