پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حمید بن عبدالرحمٰن حمیری رحمتہ اللہ علیہ

حمیدبن عبدالرحمٰن حمیری ایک صحابی تھے،ابوالقاسم بن صدقتہ الفقیہہ نے باسنادہ ابوعبدالرحمٰن غسائی سے،انہوں نےقتیبہ سے،انہوں نےعوانہ سے،انہوں نےداؤد الاودی سے،انہوں نےحمید بن عبدالرحمٰن سےروایت کی کہ میں ایک ایسےآدمی سےملا،جسےابوہریرہ کی طرح چارسال تک آپ کی خدمت میں حضوری کاشرف ۔۔۔۔
محفوظ کریں