پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حمید رحمتہ اللہ علیہ

حمید،ایک بدوسےجسےصحبت نصیب ہوئی،سلیمان بن مغیرہ نےحمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے ایک بدوسے،جسےحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نمازپڑھتےدیکھا،جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےرکوع سےسراٹھایا،تواپنےہاتھوں کوکانوں کی لوؤں تک لےگئے،اسی بدو سےمرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں