بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حامد عمادی

                حامد بن علی بن ابراہیم بن عبد الرحیم بن عماد الدین بن محب الدین عمادی دمشقی: عالم،مفتی،فقیہ،ادیب،شاعر تھے۔دمشق میں ۱۰؍جمادی الثانیہ ۱۱۰۳؁ھ کو پیدا ہوئے اور ۶؍شوال ۱۱۷۱؁ھ کو وفات پائی۔۳۰؍سے زائد کتب کے مصنف تھے۔دیوان شعر کے ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں