ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

حامد باند رمہوی

                سید ضیاء الدین حامد بن یوسف بن حامد بن امر اللہ بن عبد المؤمن بن محمود باند رمہوی رومی نقشبندی: عالم اور فقیہ تھے۔۱۱۱۱؁ھ میں قسطنطنیہ میں پیدا ہوئے،وہیں تعلیم پائی۔پھر مدینہ منورہ چلے گئے جہاں ۱۱۷۲؁ھ میں وفات پائی۔ہدیۃ العار ۔۔۔۔
محفوظ کریں