ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

حامد قارصی

                حامد بن عبداللہ قارصی: شاعر،نحوی،مفسر اور فقیہ تھے۔دیوان شعر کے علاوہ تفسیر سورۂ عیس اور شرح الاظہار آپ کی تصانیف ہیں، ۱۲۹۱؁ھ میں قارص میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں