جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حماد بن ابراہیم بخاری

          حماد بن ابراہیم بن اسمٰعیل صفار بخاری: قوام الدین لقب اور ابو المحامد کنیت تھی،آپ اور آپ کے آباء وجداد مشائخ کبار اور خاندان علم و زہد سے تھے، آپ عید الضحیٰ کی رات۴۹۳؁ھ کو پیدا ہوئے[1]اور علم اپنے باپ سے اخذ کیا یہاں تک کہ اپنے زمانہ کے شیخ الاس ۔۔۔۔
محفوظ کریں