پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

(سیّدہ )حولأ عطارہ( رضی اللہ عنہا)

حولأ عطارہ،ابو موسیٰ نے اجازۃً ابو علی محمد بن علی الکاتب اور حسن بن احمد سے،ان دونوں نے ابو منصور عبدالرزاق بن احمد سے انہوں نے ابو الشیخ عبداللہ بن محمد سے ،انہوں نے محمد سے،انہوں نے اسحاق بن جمیل سے،انہوں نے اسحاق بن فیض سے،انہوں نے قاسم بن حکم سے،انہوں نے جریر بن ایوب البحلی سے،انہوں ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں