ابراہیم بن درویش عثمان حسنی ارضرومی(ارز رومی): حقی تخلص،صوفی شاعر اور عالم فاضل تھے،۱۱۹۵ھ میں وفات پائی۔۳۳زائد کتب تصنیف کیں، دیوان شعر کے علاوہ تحفۃ الکرام،الانسان الکامل،کنز الفتوح اور الہیئۃ الاسلامیہ فی التفسیر مشہور ہی ۔۔۔۔
ابراہیم بن درویش عثمان حسنی ارضرومی(ارز رومی): حقی تخلص،صوفی شاعر اور عالم فاضل تھے،۱۱۹۵ھ میں وفات پائی۔۳۳زائد کتب تصنیف کیں، دیوان شعر کے علاوہ تحفۃ الکرام،الانسان الکامل،کنز الفتوح اور الہیئۃ الاسلامیہ فی التفسیر مشہور ہیں۔
(حدائق الحنفیہ)