پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

حارث بن خفاف غفاری رضی اللہ عنہ

حارث بن خفاف غفاری رضی اللہ عنہ،انہوں نے اپنی ماں سےاوراپنے ناناسےروایت کی،خالد بن حرملہ نے حارث بن خفاف سے،انہوں نے اپنی ماں سےاورانہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو ہاتھ پرپٹی باندھے دیکھا،کہ بچھونےڈس لیاتھا، ابن مندہ نے ان کاذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں