حرملہ دخترِ عبدالاسود بن خزیمہ بن ابو قیس بن عامر بن بیاضہ خزاعیہ،ایک روایت میں حریملہ آیا ہے،ابوعمر نے یہی لکھا ہے،یہی خیال طبری کا ہے،ابن حبیب نے حرملہ
لکھا ہے۔
۔۔۔۔